Tag Archives: اجلاس

سیلاب  سے متاثرہ کسانوں کو گندم کے بیج دیں گے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ کسانوں کو گندم کے بیج دیں گے۔ خیال رہے کہ سندھ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کو گندم کے بیج کی رقم رواں ماہ فروری کے آخر میں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پر ترکی زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف فنڈ قائم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف فنڈ قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ترکی اور شام میں زلزلے سے ہزاروں افراد کی اموات پر گہرے …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بات کرتے ہیں تو عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بات کرتے ہیں تو عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میں افسوسناک واقعہ رونما ہوا …

Read More »

کس نے کہا تھا یہ جہادی پاکستان کے دوست ہیں؟ وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو کون واپس لایا اور کس نے کہا تھا یہ جہادی پاکستان کے دوست ہیں؟ وزیراعظم نے اجتماعی کوششوں سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ فوری مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشتگردی …

Read More »

اسرائیلی کابینہ میں افراتفری / حاضرین دم توڑ گئے

اسرائیل

پاک صحافت صیہونی ذرائع نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزراء، عدالتی مشیر اور “شاباک” کے سربراہ کے درمیان انتشار اور زبانی بحث کی اطلاع دی ہے۔ سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے (شاباک) …

Read More »

ق لیگ کے سنجیدہ لوگ چوہدری شجاعت کیساتھ ہیں۔ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ ق لیگ کےسنجیدہ لوگ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت پرویز الہی کی رکنیت معطل کرچکے …

Read More »

وفاقی کابینہ کی توشہ خانے پر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے توشہ خانے پر کمیٹی کو دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرنے کے بعد کابینہ کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے …

Read More »

وزیر خارجہ آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ 25 جنوری کو تاشقند روانہ ہوں گے، وہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26 ویں وزارئے خارجہ …

Read More »

لندن میں نوازشریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں الیکشن کی تیاری اور …

Read More »

الیکشن کمیشن کل نگراں وزیر اعلیٰ کااعلان کرے گا

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف …

Read More »