Tag Archives: اجلاس

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ

اسحاق ڈار

گیمبیا (پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گیمبیا میں او آئی سی کا اجلاس ہوا، جس میں اسحاق ڈار نے …

Read More »

پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیمبیا میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سربراہ اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار …

Read More »

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب کرلیے گئے۔ اجلاس 11 مئی 3 بجے …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنائے جانے کا امکان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جاسکتا ہے اس لیے یہ تجویز جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع …

Read More »

وزیرخزانہ کی ایف بی آر کو ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایف بی آر کو ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے محصولات کی وصولی کے حوالے سے ایف بی …

Read More »

وزیراعظم نے گندم کی درآمد کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے کہا کہ …

Read More »

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کا اضافہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کے اضافے کی منظور دے دی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء ، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، وزیرِ اعلیٰ سندھ …

Read More »

قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے ولی عہد کی دعوت پر ریاض روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور ورلڈ اکنامک فورم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد …

Read More »

شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا …

Read More »