Tag Archives: اجلاس

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 5 دن …

Read More »

صدر کا قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانا آئین سے انحراف ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر کا قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانا آئینی عمل سے انحراف ہے۔ شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آئین کا احترام نہ کرکے اپنی میراث تباہ کر رہے ہیں، وہ آئین …

Read More »

اسمبلی اجلاس بلانے میں صدر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس بلانے میں صدر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر کی طرف سے نئی منتخب اسمبلی کے اجلاس بلانے میں تاخیر اختیار کا ناجائز …

Read More »

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار پنجاب …

Read More »

اپنے مؤقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ ہم اپنے مؤقف پرقائم ہیں کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں …

Read More »

میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہر مشکل صورتحال سے نمٹنے میں کابینہ اور اسٹاف نے بھرپور معاونت …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بلوچستان حکومت پر نیا معاہدہ ہوگا

ن لیگ پیپلزپارٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بلوچستان حکومت پر نیا معاہدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کوئٹہ میں مسلم لیگ ن بلوچستان کا اجلاس ہوا۔ جس میں نو منتخب …

Read More »

ن لیگ کو پنجاب میں حکومت سازی کیلئے درکار نشستیں حاصل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو پنجاب میں حکومت سازی کیلئے درکار نشستیں حاصل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدواروں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے پارٹی کی نشستوں کی تعداد 160 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ مزید آزاد امیدواروں کی شمولیت کا سلسلہ ابھی جاری …

Read More »

دوحہ ملاقات اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے سفارتی ذرائع نے دوحہ میں افغان امور پر خصوصی نمائندوں کے اجلاس کے انعقاد کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد، کابل کے برعکس، افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی تقرری کی حمایت کرتا ہے۔ ایسی پالیسی جو افغان طالبان کے موقف …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو کب بھجوائی جائیگی؟ مرتضیٰ سولنگی نے بتا دیا

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جیسے ہی کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری ہو گی، قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ …

Read More »