Tag Archives: آصف زرداری

نوازشریف کا آصف زرداری کے ساتھ رابطہ، سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو

نوازشریف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر ہی وفاقی حکومت کا وفد آج کراچی پہنچےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے متعدد رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے کہا کہ بلوچستان کے لیے پہلے بھی بہت کیا لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، پی پی کی جانب سے  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی قیادت میں پارٹی ارکان آج سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی کی …

Read More »

جب تک میری تسلی نہ ہو، استعفیٰ قبول نہیں کروں گا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور  (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفے منظور کرنے کا طریقہ ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہیں، جب تک میری تسلی نہ ہو، میں استعفیٰ قبول نہیں کروں گا۔ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک لاجز میں بیٹھے ہیں، مراعات لے رہے …

Read More »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے۔ تفصیلات   کے مطابق سابق صدر مملکت …

Read More »

عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا۔ اس کے ساتھ ہی …

Read More »

نواز شریف کا اہم پیغام لیئے اسحاق ڈار کی آصف زرداری اور فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے نوازشریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) زیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستی قومی اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے …

Read More »

فواد کو وفاداری کی بات کرنا زیب نہیں دیتا، اس نے کئی پارٹیاں بدلی اور ہر لیڈر کو مسکا لگایا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد کو وفاداری کی بات کرنا زیب نہیں دیتا، فواد چوہدری نے کئی پارٹیاں بدلی اور ہر لیڈر کو مسکا لگایا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آصف علی زراداری کی جانب سے جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے پر قاتلانہ حملے کی مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکسستان پیپلز پارٹی کے صدر  آصف علی زرداری کی جانب سے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے …

Read More »