اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے تشدد کی مختلف صورتوں کا سامنا کرنے والی دنیا بھر کی خواتین سے یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں …
Read More »پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کیلئے ملک کا نقصان نہ کریں۔ گورنر پنجاب
لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کے لئے ملک کا نقصان نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پی پی رہنما کارکنوں کے گھروں میں جائیں، ہم …
Read More »بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 25 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 25 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر الیگزینڈر لوکاشینکو 2 روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بیلا روس کےصدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے ہمراہ وفد پاکستان …
Read More »صدر آصف علی زرداری کی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کامیاب کارروائی میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل اور 6 کو زخمی کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا اور ان کی پیشہ …
Read More »ڈاکٹرز نے صدر آصف زرداری کو آرام کا مشورہ دیا ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز کی طرف سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے صدرِ …
Read More »وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون، خیریت دریافت
اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر کے مطابق اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد اسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لیے پلاستر کردیا ہے۔ …
Read More »خصوصی عدالت اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی بل، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری
(پاک صحافت) صدر مملکت نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی) بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ دونوں بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کے قانون کے تحت وفاقی حکومت …
Read More »صدر آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف زرداری 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران صدر آصف زرداری چینی صدر سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت شنگھائی اور بیجنگ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری شنگھائی میں …
Read More »دنیا اپنی ذمہ داری مزید نظر انداز نہیں کرسکتی، صدر آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا اپنی ذمہ داری کو مزید نظر انداز نہیں کرسکتی ہے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار یوم سیاہ کمشیر پر عالمی برادری کے نام اپنے پیغام میں کیا اور کہا کہ کئی دہائیوں سے بھارت …
Read More »پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، صدر آصف علی زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر …
Read More »