Tag Archives: آئین

الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مؤقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے، صدرِ مملکت الیکشن …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 فائیو کو آئین کے آرٹیکل 58 ٹو کے ساتھ پڑھا جائے، وزیراعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی جائے …

Read More »

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف سچ کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔ صحافت میں واقعہ تو کوئی بھی بتا دے گا، ایک ہوتی ہے تحقیق، صحافی رائے کم …

Read More »

ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے،  مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانے کے لیے ایک آئینی ادارہ الیکشن کمیشن موجود ہے۔الیکشن کمیشن نے تمام شیڈول اپنی ویب سائٹ پر …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ لمحہ فکریہ، ریاستی اداروں کو ان گروہوں کو قابو میں لانا ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈٰیا پر …

Read More »

2023 الیکشن کا سال نہیں ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔  خیال رہے کہ پروگرام کے دوران میزبان نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ کیا 2023 …

Read More »

آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے، اعظم نذیرتارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے۔  انہوں نے یہ بات  فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان بار کونسل کے بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق  ملک نے انتخابات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔ تٖصیلات کے مطابق مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں …

Read More »