Tag Archives: آئین شکنی

صدر ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر مملکت ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہ رہے ہیں۔ 21 دن کے بعد اجلاس بلانے کا اختیار صدر کے پاس نہیں رہا، آرٹیکل 91 بہت واضح ہے کہ الیکشن کے بعد 21 …

Read More »

عمران خان نے آئین شکنی کی ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین شکنی کی ہے اور عمران خان جو غلط کام خود کرتے ہیں وہی الزام دوسروں پر لگاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

22 سال تک سازشوں کی تربیت حاصل کرنے والا سازش کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے پی ٹی آئی چیئرمین او  سابق وزیر اعظم عمران خان کو تاریخ کا نااہل ترین  سیاستدان اور وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ 22 سال تک سازشوں کی تربیت حاصل کرنے والا سازش کا ڈھنڈورا …

Read More »

پی ٹی آئی والے جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئین شکنی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “جو کچھ پی ٹی آئی کے وزیر اعظم، اسپیکر اور جو اب گورنر پنجاب کر رہا ہے وہ آئین شکنی ہے، اور جو بھی آئین کی خلاف ورزی کرئے گا اس پر …

Read More »

عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں آدھی رات کو عدالت کو کھلوایا گیا، عمران خان آئین شکنی کرنا چاہتے تھے اس وجہ سے عدالتیں کھلیں، عمران خان نے4 سال میں …

Read More »

آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …

Read More »

آئین توڑ کرعمران خان نے اپنی سیاسی قبر کھودی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب  نے کہا ہے کہ آئین توڑ کرعمران خان نے اپنی سیاسی قبر کھودی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کا سہارا لے کر آئین پہ حملہ کیا ہے، عمران صاحب نے …

Read More »

جو لوگوں کو کہتا تھا نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان  پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جو لوگوں کو کہتا تھا نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بائیس کروڑ عوام عمران صاحب آپ کو …

Read More »