پی ٹی آئی والے جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئین شکنی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “جو کچھ پی ٹی آئی کے وزیر اعظم، اسپیکر اور جو اب گورنر پنجاب کر رہا ہے وہ آئین شکنی ہے، اور جو بھی آئین کی خلاف ورزی کرئے گا اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔”

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے