Tag Archives: یوٹیوبر

معروف گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ خیال رہے کہ فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فیروز خان کا اس وائرل اسکرین شاٹ میں …

Read More »

یوٹیوبر نمرہ علی اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ سے کتنے پیسے کماتی ہیں؟

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ نمرہ علی یوٹیوب سے کتنے پیسے کماتی ہیں؟  سوشل میڈیا پر مشہور نمرہ علی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے حاصل ہونے والی اپنی پہلی آمدنی کی تفصیلات اپنے چینل پر بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ویڈیو …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں؟ راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کے ایک کانسرٹ کا معاوضہ کتنا ہے

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ میں پرفارم کرنے کے لیے خطیر معاوضہ وصول کرتے ہیں جس کا انکشاف گلوکار نعیم عباس روفی نے کیا۔ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم عباس …

Read More »

شام ادریس اور اہلیہ سحر عرف فروگی کا کچھ عرصے کیلئے علیحدہ رہنے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) معروف یوٹیوبر جوڑی شام ادریس اور ان کی اہلیہ سحر عرف فروگی نے کچھ عرصے کے لیے علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شام ادریس نے اس حوالے سے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اطلاع دی۔ شام ادریس نے لکھا کہ ’میں اس بات کا اعلان کرنا …

Read More »

علیزے فاطمہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کی تردید کر دی

کراچی (پاک صحافت) علیزے فاطمہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کی تردید کر دی۔ خیال رہے کہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں علیزے فاطمہ کو عدالت کے باہر اپنے بیٹے سلطان کے ہمراہ دیکھا …

Read More »

اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کبری خان

کراچی (پا ک صحافت) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ نے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کےخلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی …

Read More »

حمیمہ ملک نے ہمسفر کے بغیر اکیلے رہنے کو نعمت قرار دے دیا

حمیمہ ملک

کراچی (پاک صحافت) معروف ادارہ حمیمہ ملک نے غیر شادی شدہ ہونےاور ہمسفر کے بغیر اکیلے رہنے کو نعمت قرار دے دیا ہے۔ حمیمہ ملک نے گزشتہ روز ایک معنی خیز انسٹاگرام اسٹوری  شیئر کی ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ’بغیر کسی وجہ کے اکیلا رہنا ایک …

Read More »

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ارسلان نصیر کے انسٹا فالوورز کی تعداد 1 ملین ہوگئی

ارسلان نصیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد ایک ملین تک  پہنچ گئی۔  یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال ان کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبر کی تعداد 1 ملین تک پہنچ گئی تھی اور اُنہیں یو ٹیوب کی جانب سے …

Read More »

عاطف اسلم کے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

معروف گلوکار

اسلام آباد (پاک صحافت) عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ خود کے ساتھ پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتا رہے ہیں۔ ویڈیو میں یو ٹیوبر شاہ ویر جعفری کی جانب سے انٹرویو کے دوران …

Read More »

اداکار عمران عباس شادی کی مسلسل خبروں پر پھٹ پڑے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس اپنی شادی کی مسلسل خبروں سے تنگ آگئے، جس کے بعد وہ بھی چپ نہ رہے اور خاموشی توڑ دی، اداکار عمران عباس نے اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آکر فیس بک پر طویل کیپشن کے ساتھ پوسٹ …

Read More »