Tag Archives: یوریا کھاد

ہمیں منتخب ہو کر دوبارہ آنے کی کوئی دلچسپی نہیں۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ ہمیں منتخب ہو کر دوبارہ آنے کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے بند روڈ ترقیاتی کاموں کے جائزے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 31 …

Read More »

بعد میں کمیشن بنانے اور عذر گھڑنے سے بہتر ہوگا کہ کسانوں کی ہنگامی مدد کی جائے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں یوریا کھاد کی قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آٹا، چینی اور گیس کی طرح …

Read More »

یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے صوبے میں یوریا کھاد کی قلت کا ذمہ دار حکمران جماعت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی  کرپشن کے سبب ہے ، پنجاب میں کھاد کے بحران کے …

Read More »

نااہل و نالائق وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث ہر شخص مشکلات کا شکار ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نالائق وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

افغانستان اسمگل ہونے والی یوریا کھاد کی اسمگلنگ روکی جائے، اسد اللہ بلوچ

اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبائی وزیر زراعت اسد اللہ بلوچ  نے ملک میں یوریا کھاد کے بحران سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں یوریا کھاد کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ یوریا کھاد افغانستان اسمگل ہورہی ہے، افغانستان  اسمگل ہونے والی یوریا کھاد …

Read More »

پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی۔  ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کسانوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف …

Read More »

کھاد کی بلیک مارکیٹنگ نے کسانوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کھاد کی بلیک مارکیٹنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔ حسن مرتضی کاکہنا ہے کہ پنجاب میں کھاد نایاب ہوگئی ، کھاد کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ …

Read More »

ملک میں یوریا کا بحران، شیری رحمان نے گندم کی پیداوار سے متعلق خبردار کر دیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں یوریا کے بحران سے متعلق بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوریا بحران کی وجہ سے اس سال گندم کی پیداوار 20 فیصد کم ہوگی۔ پیپلزپارٹی کی رہنما کا کہنا ہے …

Read More »

اس حکومت سے وعدے پورے نہیں ہورہے مگر ہ دعوے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کسانوں سے اظہار ہمدرد ی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس حکومت سے وعدے پورے …

Read More »