Tag Archives: گلوکارہ

گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں

کراچی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں۔ خیال رہے کہ جیسے ہی اذان کی آواز آئی تو گلوکارہ نے گانا گانا روک دیا اور مائیک نیچے کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر شہناز گل کی …

Read More »

ائمہ بیگ کا انسٹا اکاؤنٹ بحال، سوشل میڈیا پر ایک بار پھر واپسی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کی گلوکار آئمہ بیگ جو گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے غائب تھیں اب واپس آگئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے اپنے چاہنے والوں کو خوش خبری …

Read More »

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ انکشاف کیا ہے کہ ان کی انسٹاگرام پروفائل کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ تاہم یہ کوشش ناکام رہی لیکن حفاظتی تدابیر کی بنا پر انسٹا اکاؤنٹ کو لاک کیا گیا ہے اور انسٹاگرام حکام کی جانب …

Read More »

عروج آفتاب دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز کے لیے مسلسل دوسری بار نامزد

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز کے لیے مسلسل دوسری بار نامزد ہوئی ہیں۔ گلوکارہ شہرہ آفاق کلاسیکل موسیقار روی شنکر کی بیٹی انوشکا شنکر کے ہمراہ پرفارم کریں گی، ایوارڈز کی تقریب فروری میں لاس اینجیلس میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہم بحیثیت معاشرہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں، رابی پیرزادہ

رابی پیززادہ

کراچی (پاک صحافت) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ہم بحیثیت معاشرہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں کیونکہ ہم ایسے مردوں کو آئیڈیل بنا رہے ہیں جو خواتین کی نقل کرتے ہیں اور دوسری جانب خواتین رقص کرکے مشہور ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے  مطابق حال ہی میں …

Read More »

نیرہ نور کے انتقال پر وزیر اطلاعات کا اظہار افسوس

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گلوکارہ نیرہ نور کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں …

Read More »

معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 57 ویں سالگرہ

نازیہ حسن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 57 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔  خیال رہے کہ لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی مقبول ترین پاپ کوئین نازیہ حسن  کا شمار برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ تیرہ اگست 2000 کو 35 سالہ …

Read More »

عائزہ خان کا اپنی بیٹی حورین کی چھٹی سالگرہ پرمحبت بھرا پیغام

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت)  ملک کی مقبول شوبز جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی بیٹی حورین 13 جولائی کو 6 سال کی ہوگئی، جس کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ایک محبت بھرا پیغام بھی شیئر کیا۔ اپنی پوسٹ میں گلابی رنگ کے فراک میں ملبوس حورین …

Read More »

گلوکارہ مومنہ مستحسن کورونا کا شکار، مداحوں کو عالمی وبا سے محفوظ رہنے کا مشورہ

مومنہ مستحسن

کراچی (پاک صحافت) معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، جس کے بعد مومنہ مستحسن نے خود کو اپنے گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے، مداحوں کی جان سے ان کی جلد صحتیابی کی لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کر گئیں

طلعت صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری اور پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کر گئیں، انتقال کے وقت ان کی عمر 82 سال تھی۔  یاد رہے کہ طلعت صدیقی اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ اور گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ بھی تھیں۔ طلعت صدیقی 1939 میں بھارت …

Read More »