Tag Archives: کے پی

بی آر ٹی کو سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی پر تعمیراتی کام نامکمل ہونے کے باعث اسے سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ دستاویز کے مطابق چمکنی اور حیات آباد پلازہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے، ان پر تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے سے بس سروس متاثر ہو رہی ہے۔ …

Read More »

علی امین نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں، عظمیٰ بخار

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں اور اب برہم ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔ میڈیا سے کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو ان مشکلات سے نہیں نکال سکتی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن …

Read More »

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کی 50، کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں قومی اسمبلی کی 50 اور کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔ ذرائع …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا بہت پہلے کر لیتے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا بہت پہلے کر لیتے، ہم سیاسی انتقامی ایجنڈے پر یقین نہیں رکھتے، عدالت نے وارنٹ جاری کیے، پولیس افسران تعمیل کے لیے پہنچے، پولیس نہتی تھی، اسے …

Read More »

جو الزام کے پی حکومت لگا رہی ہے وہ سمری عمران خان منظور کرکے گئے تھے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جو الزام کے پی حکومت لگا رہی ہے وہ سمری عمران خان منظورکر کے گئے تھے، سابقہ حکومت کی نااہلی و نالائقی نے ملک کو بحران میں دھکیلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے …

Read More »