عظمی بخاری

علی امین نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں، عظمیٰ بخار

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں اور اب برہم ہو رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوامیں سینیٹ کا انتخاب ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوا۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ایک ہی دن سینیٹ الیکشن کروانےکی تیاریاں کی تھیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نامی ایک جماعت تھی جو اب ختم ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے