Tag Archives: کے الیکٹرک

اب کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کی من مانی نہیں چلے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اب کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کی من مانی نہیں چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے بیان میں کہا کہ کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کا اب وقت آگیا ہے، یہ دونوں …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ سے کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں انہوں نے ملازمین کی جبری برطرفیوں پر تشویش …

Read More »

کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیئرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی شکایت کے ازالے کے …

Read More »

سندھ حکومت کراچی کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی، عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کے الیکٹرک کی فروخت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک …

Read More »

بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے، رقم نہ ہونے کی وجہ سے کے الیکٹرک بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …

Read More »

بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے مہنگائی ہر سیکنڈ کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا …

Read More »

عوام کی سہولت کیلئے کافی پروگرام شروع کیے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے کافی پروگرام شروع کیے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا اور نہ ہی کسی ٹیکس میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

نیپرا کی جانب سے اوور بلنگ سے صارفین کو اربوں کا ٹیکا

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے رکن آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ  نیپرا کی جانب سے اوور بلنگ کی صورت میں صارفین کو اربوں روپے کا ٹیکا لگا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رکن کمیٹی …

Read More »