Tag Archives: کیس

علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آئے )نے آج علی وزیر کو 3 روزہ …

Read More »

انتخابی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی امریکی سفیر کی سرگرمیاں تشویشناک ہیں۔ حافظ حسین

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ انتخابی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی امریکی سفیر کی سرگرمیاں تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر رہنما حافظ حسین احمد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کیس میں امریکی مداخلت …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ ہمیں اس …

Read More »

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی …

Read More »

صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں …

Read More »

آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور کا بھی رشتہ ہو تو خیال …

Read More »

نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

سندھ حکومت کا کچے میں ڈاکووں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آپریشن

کراچی (پاک صحافت) نگران سندھ حکومت نے کچے میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دو دن میں پولیس افسران تعینات کردیئے جائیں گے، …

Read More »

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ پر شادیانے بجانے والوں نے بہت جلدی کی، مٹھائی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) جلاو گھیراو کیس میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جلاو گھیراو مقدمے میں نئی دفعات عائد کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روز …

Read More »