Tag Archives: کورنگی

جبر کے بعد صبر اپنا کام دکھا رہا ہے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جبر نے اپنا کام کرلیا، اب صبر اپنا کام دکھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں جلسہ عام سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آئین بدقسمتی سے …

Read More »

ایم کی ایم کی جانب سے فلسطین ریلی، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

ریلی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی شارعِ فیصل پر نرسری بس اسٹاپ پر فلسطین یک جہتی ریلی کا انعقاد ہو گا۔ دوسری جانب سے پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے شہریوں …

Read More »

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 42 افراد گرفتار

گرفتاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں ایسٹ زون پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 42 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان بہادر نے کہا ہے کہ شارع فیصل، گلستان جوہر، گلشن اقبال، پی آئی بی، …

Read More »

جماعتِ اسلامی کے دوبارہ گنتی کے مطالبے پر اعتراض نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو جماعتِ اسلامی کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبے پر اعتراض نہیں ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ وسطی اور کورنگی میں نتائج کی تاخیر پر احتجاج ہوا، دونوں …

Read More »

بلاول بھٹو کو اب ملک کا وزیراعظم بنوائیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو اب ملک کا وزیراعظم بنوائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا …

Read More »

ماضی میں جو لوگ تھے وہ صرف باتیں کرتے تھے لیکن ہم نے کام کرکے دکھایا، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے جاری بیان میں کہا  ہے کہ ماضی میں جو لوگ تھے و ہ صرف باتیں کرتے تھے لیکن ہم نے کام کر کے دکھایا۔  مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آج بہت …

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی بھی شروع کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ ووٹوں کی گنتی کے عمل کے ساتھ ہی کنٹونمنٹ بورڈ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا …

Read More »

کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو بھی قصوروار قرار دے دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فیکٹری انتظامیہ کو قصوروار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیکٹری جلنے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاون

لاک ڈاون

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہر کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کورنگی کے متعدد متاثرہ علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے جبکہ …

Read More »