Tag Archives: کوئٹہ

پیپلزپارٹی بلو چستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دیگر جماعتوں کو شکست دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ بلاول بھٹوزرداری کاکہنا ہے کہ …

Read More »

ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

کوئٹہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ہم آئے دن لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پارٹی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی شدید الفاظ میں …

Read More »

اے این پی کے مغوی رہنما قتل

عبیداللہ کاسی

کوئٹہ (پاک صحافت) اے این پی کے مغوی رہنما کو اغواء کاروں نے تشدد کرکے قتل کردیا ہے جبکہ آج ان کی تشدد زدہ لاش بلوچستان کے علاقے پشین سے ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر …

Read More »

کوئٹہ، دہشتگردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی جگہ میں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے 16 اراکین گرفتاری کے منتظر، پولیس کا حراست میں لینے سے انکار

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے 16 اراکین گزشتہ دن سے تھانے میں گرفتاری کے منتظر ہیں مگر پولیس انہیں حراست میں لینے سے انکار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں رونما ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد حکومت نے ایف آئی آر میں دو سو …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے اراکین اور پولیس کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے اراکین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے اسمبلی گیٹ کو توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین نے بجٹ پیش ہونے سے قبل اپنے مطالبات کے حق …

Read More »

بلوچستان اسمبلی، بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کو اہمیت نہ دینے پر اپوزیشن کا حکومت کے خلاف احتجاج

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیئے ہیں،  ذرائع کے مطابق بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ ترقیاتی منصوبے صوبائی بجٹ کا حصہ نہ بنانے پر اسے حکومتی نااہلی قرار دیا اور کوئٹہ، چاغی، واشک، خاران اور نوشکی سمیت …

Read More »

ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔ پرویز اشرف

پرویز اشرف

کوئٹہ (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے اور آئندہ آنے والا وقت پی پی کا ہوگا۔ موجودہ حکومت نے ملک اور جمہوریت دونوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ …

Read More »

ملازمین کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت، عمل نہ کرنے کی صورت میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین

کوئٹہ (پاک صحافت) سرکاری ملازمین نے بلوچستان حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی، ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر 24 گھنٹوں میں مطالبات نہ مانے گئے تو صوبے  بھر کی تمام شاہراہیں بند کردیں گے۔ خیال رہے کہ سرکاری ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا …

Read More »

مولانا شیرانی نے جے یو آئی میں واپسی کیلئے رضامندی ظاہر کردی

مولانا شیرانی

لاہور (پاک صحافت) مولانا شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام ف میں واپس آنے کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن راضی ہیں تو دوبارہ اکھٹے ہونے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا شیرانی نے …

Read More »