Tag Archives: کمپنی

مقبول ٹک ٹاک ایپ اب خود کو مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیل کرنے والی ہے 

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ کے لیے مقبول ٹک ٹاک ایپ اب خود کو مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیل کرنے والی ہے تاکہ انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو سخت ٹکر دے سکے۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل نیٹ ورکنگ فیچرز اور میسجنگ کو بہتر …

Read More »

میٹا کا آئندہ چند ماہ میں یورپی ممالک میں فیس بک نیوز ٹیب ختم کرنے کا اعلان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا نے مختلف یورپی ممالک میں فیس بک سے نیوز ٹیب کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر 2023 میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے صارفین کے لیے نیوز ٹیب کا آپشن ختم کر دیا جائے …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے اہم تبدیلی کر دی گئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ خیال رہے کہ اب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں …

Read More »

واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی ویڈیوز بھیجنا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے High-definition (ایچ ڈی) ویڈیوز سپورٹ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے اور آئندہ چند دن تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین واٹس ایپ پر …

Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے …

Read More »

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) حالیہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان نئے فیچرز میں اسکرین شیئرنگ، انسٹنٹ ویڈیو میسج، ایچ ڈی فوٹوز اور ایڈٹ میسج وغیرہ قابل ذکر فیچرز ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی اسٹیکرز کے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر سامنے آیا ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ …

Read More »

آغاز میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد اب کتنی ہوگئی ہے؟

(پاک صحافت) میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائی جانے والی نئی ایپ تھریڈز نے آغاز میں مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور محض 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔ اتنے کم وقت میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین  کے لیے بھی اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ کا استعمال ممکن

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اب اینڈرائیڈ صارفین اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ مئی میں متعارف کرائی گئی تھی اور اب 2 ماہ بعد اینڈرائیڈ صارفین …

Read More »

واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن

(پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقواٹس ایپ کی مالک …

Read More »