Tag Archives: کمپنی

ایکس (ٹوئٹر) میں گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

(پاک صحافت) ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ویڈیو گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ کے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایکس پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے ویڈیو گیم اسٹریمنگ سسٹم کی …

Read More »

غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے نیشنل ٹاسک …

Read More »

فیس بک صارفین کو ایسی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک صارفین کو ایسی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ فیس بک صارفین اب ایک اکاؤنٹ کو متعدد ذاتی پروفائلز سے منسلک کر سکیں گے اور ہر پروفائل پر بغیر لاگ آؤٹ ہوئے …

Read More »

سنگا پور کی کمپنی مائن ہارٹ نے ’کریک مرینہ‘ سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

(پاک صحافت) کراچی کی ساحلی پٹی پر رہائشی منصوبے کریک مرینہ تعمیر کرنے والی سنگا پور کی کمپنی ’مائن ہارٹ‘ کے مالک پاکستانی نژاد سنگاپور کے شہری ڈاکٹر نسیم شہزاد نے اپنے اور اپنی کمپنی کے خلاف الزامات کے خلاف پہلی دفعہ لب کشائی کی ہے۔ڈاکٹر نسیم شہزاد نے کہا …

Read More »

ایلون مسک کی کمپنی انسانوں کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کے لیے پہلا کلینیکل ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ اسے ایک خودمختار ریویو بورڈ کی جانب سے انسانی ٹرائل کے لیے مریضوں کو اکٹھا کرنے کی …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ، …

Read More »

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم 18 ستمبر کو آئی فون صارفین کو دستیاب ہوگا

ایپل

(پاک صحافت) ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 17 آئی فون صارفین کے لیے 18 ستمبر کو متعارف کرایا جا رہا …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) آئرلینڈ نے بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ پہلی بار ہے جب یورپ کے سخت ترین ڈیٹا پرائیویسی قوانین کے تحت ٹک ٹاک کو سزا سنائی گئی ہے۔ …

Read More »

نیپرا کی ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا نے تمام ڈسکوز کو ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کو اوور بلنگ دینے اور دیگر بے ضابطگیوں پر تمام ڈسکوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نیپرا میں طلب کیا گیا۔ …

Read More »

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »