Tag Archives: کمپنی

انسٹاگرام اب گوگل کی مقبول ترین سروس کو ٹکر دینے کیلئے تیار

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں میپ فیچر کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ درحقیقت اب انسٹاگرام میپ اب گوگل میپس کو بھی کسی حد تک ٹکر دینے کے قابل ہوگیا ہے۔ انسٹاگرام میپ میں کمپنی کی جانب سے سرچز اور فلٹرز سپورٹ کا اضافہ …

Read More »

ٹوئٹر کا ایک بار پھر بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس دائر

ٹوئٹر

ممبئی   (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور بھارتی حکومت کے درمیان اختیارات کی جنگ ایک بار پھر چھڑ گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی سوشل میڈیا جائنٹ ٹوئٹر نے ریاست کرناٹکا کی عدالت میں حکومت کی اس دھمکی کے خلاف درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا …

Read More »

پانچ دنوں میں بجلی کی پیداوار میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کہ آمد بڑھ گئی جس کے بعد تربیلا سے بجلی کی پیداوار 3684 میگاواٹ ہو گئی ہے، پانچ دنوں میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، رب عزت کی مہربانی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

آئی فون 14 کی نئی قیمت سامنے آگئی

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کا نیا آئی فون 14 رواں سال ستمبر میں متعارف کیا جانے کا امکان ہے جس کی قیمت سامنے آگئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں سال امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی فون 14 سیریزکے 4 فونز پیش کرے گی جن میں آئی فون 14 اور آئی فون …

Read More »

سام سنگ کی جدید فیچر سے لیس نئی ایم سیریز ماڈل کی تفصیلات

سامسنگ اے 22 فائیوجی اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ کی جدید فیچر سے لیس نئی ایم سیریز ماڈل کی تفصیلات لیک ہوگئیں۔ سام سنگ کی اس نئی’ گلیکسی ایم سیریز‘ کے تحت اسمارٹ فون 5 جولائی کو متعارف کرایا جائے گا۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایم 13 فائیوجی …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا ونڈوز کے حوالے سے اہم بیان

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ نے 17 اکتوبر2013 میں ایک خوبصورت اورمتعدد اچھوتے فیچرزکے ساتھ اپنے آپریٹنگ سسٹم کا ورژن 8.1 کے نام سے متعارف کرایا، جواس کےمقبول ونڈوز8 کا اپ ڈیٹڈ ورژن تھا۔اس بابت مائیکروسافٹ کا کہنا تھا کہ ونڈوز 8.1 استعمال کنندگان کو دفتری کاموں اور …

Read More »

ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے  حوالے سے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کہ میری کمپنی پر تقریباً بیس پچیس کروڑ کا ٹیکس بڑھ جائے …

Read More »

آئی فون کا مقابلہ کرنے کے لئے اس سال کا سب سے منفرد اسمارٹ فون متعارف

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کے آئی فونز کو ٹکر دینے کا عزم رکھنے والی ایک نئی کمپنی  ’نتھنگ‘ نے اپنا پہلا اسمارٹ فون جولائی میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے اسمارٹ فون کی پہلی جھلک بھی اس میں دلچسپی لینے والے صارفین کےلئے سوشل میڈیا پر …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے دنیا کا پہلا 240 ہرٹز، فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیےپیش

گیمنگ مانیٹر

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ نے دنیا کا پہلا فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جس کا ریفریش ریٹ 240 ہرٹز ہے اور اس کا ہم پلہ دور دور تک موجود نہیں۔ کمپنی کے مطابق اسے اوڈیسی نیو جی ایٹ کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے پیسے کمانے کا ایک اور زبردست طریقہ پیش

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ جانتے ہیں کہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لئے پیسے کمانے کا ایک اور زبردست فیچر پیش کر دیا ہے۔  یاد رہے کہ ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ لائیو سبسکرپشن ہمارا ایک نیا قدم ہے …

Read More »