Tag Archives: کربلا

شہادتِ امامِ حسین پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے،شیخ رشید

شیخ رشید احمد

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یوم عاشور کے دن جاری پیغام میں کہا ہے کہ شہادت امام حسین ؑ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ کربلا کے شہداء کو سلام ہے کہ جن کی قربانیوں کی بدولت آج اسلام …

Read More »

خواجہ آصف کی یوم عاشور کے جلوس میں شرکت، خصوصی پیغام جاری

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں مرکزی جلوس میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی اور یوم عاشور کا پیغام سنایا، خواجہ آصف نے کہا کہ چودہ سو سال سے زائد عرصہ گزر گیا یہ دن …

Read More »

باطل کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا کربلا کا سبق ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے یوم عاشور کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ  باطل کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا کربلا کا سبق ہے۔ کربلا انسانیت کا درس دیتی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

امام حسینؑ کی شہادت ایک ایسا المناک واقعہ ہے کہ صدیاں گزرنے کے باوجود اس کا غم تازہ ہے، وزیراعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خانے یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یوم عاشور اسلام کی آمد سے قبل بھی اہم خصوصیات کا حامل رہا ہے لیکن نواسئہ رسولﷺ کی شہادت سے اسکی اہمیت اور زیادہ ہو گئی ہے، امام عالی …

Read More »

حضرت امام حسینؑ نے جان دے دی لیکن باطل کے سامنے سر نہ جھکایا، عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 10 محرم الحرام سن 61 ھ کو کربلا میں حضرت امام حسین ؑ نے جان دے دی لیکن باطل کے سامنے سر نہ جھکایا، تاریخ میں شہید زندہ رہتے …

Read More »

کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت، ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ملک تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس و مجالس عزا کا اہمتام کیا جا رہا ہے۔  خیال رہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے …

Read More »

وزیرخارجہ کی حضرت علی کے روضے پر حاضری

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

نجف اشرف (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف میں واقع حضرت علی کرم اللہ وجہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس وقت عراق کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے نجف اشرف میں واقع …

Read More »

یوم شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر ملک بھر میں مجالس کا انعقاد، جلوس برآمد

یوم شہادت حضرت علی ؑ

کراچی (پاک صحافت) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہادت علی ؑ منایا جارہا ہے، ذرائع کے مطابق آج ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علی ؑ کے جلوس برآمد ہوئے۔ کراچی میں یوم علیؑ کے موقع پرمرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ …

Read More »