Tag Archives: کربلا

غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یورپ میں ہوئے مظاہروں نے حکومتوں کو مؤقف بدلنے پر مجبور کیا ہے، غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں۔ ہمارا یقین تھا او آئی سی غزہ کے معاملے پر کوئی …

Read More »

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں نواسہ رسول اور ان کے اصحاب باوفا کی شہادت کا دن، یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عزاداروں نے کربلا کے المناک واقعات کے دوران پیغمبر اسلام (ص) کے خاندان کی عظیم قربانی کی تعظیم اور …

Read More »

پاکستان اور عراق کا تجارت سمیت معاشی تعاون مزید بہتر بنانے پر اتفاق

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عراق کا تجارت سمیت معاشی تعاون مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی ہے۔ ‏ملاقات میں باہمی تجارت سمیت معاشی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر …

Read More »

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

کربلا

کربلا (پاک صحافت) عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

امام حسینؑ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی جلوس برآمد

روہڑی (پاک صحافت) حضرت امام حسین ؑ اور ان کے ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں دی جانے والے لازوال قربانی کی یاد میں سندھ کے تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس صبح چار بجے برآمد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قدیمی جلوس میں شرکت …

Read More »

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو …

Read More »

امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا …

Read More »

بلاول بھٹو کی عراقی صدر سے ملاقات، تمام شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق

بلاول بھٹو

بغداد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی صدر عبداللطیف جمال سے ملاقات کی جس کے دوران تمام شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے مابین ہونے والی ملاقات میں دونوں …

Read More »

اس سال 20 ملین زائرین اربعین پر کربلا آئیں گے۔ گورنر کربلا

اربعین

کربلا (پاک صحافت) کربلا کے گورنر نے پیشنگوئی کی ہے کہ اس سال دنیا بھر کے متعدد ممالک سے بیس ملین زائرین اربعین امام حسین کے موقع پر کربلا آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب …

Read More »