Tag Archives: ڈیفالٹ

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات …

Read More »

دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ میثاق معیشت کریں، سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میثاق معیشت کو خوش آمدید …

Read More »

اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، خواجہ آصف

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس …

Read More »

معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاہ نے کہا ہےکہ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا۔ پاکستانی عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں، پاکستان نے آئی ایم ایف کے کہنے …

Read More »

اگر کسی کو بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزر کیوں چلاتے ہیں؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی کو  بسانا ہے تو گالف کلب میں بسائیں ، غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 4 ہزار روپے پر 1500 کنال پر مال روڈ پر گالف کلب دیا …

Read More »

صدر اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ ایسے فیصلے کریں، …

Read More »

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

حیدرآباد (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے صرف امیروں کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر …

Read More »

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،  رانا ثناء اللّٰہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔ تفصیلات …

Read More »

معاشی چیلنجز بہت بڑے ہیں لیکن ڈار صاحب بہترین کام کر رہے۔ سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت معاشی چیلنجز بہت بڑے ہیں لیکن ڈار صاحب بہترین کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری 3 وزراء خزانہ جوکر تھے، انہوں …

Read More »