Tag Archives: ڈپٹی چیئرمین

سینیٹ: حلف برداری کل ہو گی، پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوانِ بالا سینیٹ میں نو منتخب سینیٹرز کی تقریبِ حلف برداری کل 9 اپریل کی صبح 9 بجے منعقد ہو گی، سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی۔ سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ میں ارکان کی تعداد 85 ہے، جبکہ خیبر پختون خوا …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے تقرر کی منظوری دیدی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں نیب کے ڈپٹی چیئرمین کے تقرر کی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس میں نگراں وفاقی وزرا، وزیراعظم …

Read More »

وینزویلا کی 5 سال کی پابندیوں کے بعد نمایاں اقتصادی ترقی

ونزوئلا

پاک صحافت سال 2021 “شمالی امریکی سامراجی اقتصادی جنگ” کے آغاز کے بعد سے ونزوئلا کی اقتصادی ترقی کا پہلا سال تھا، جو پانچ سال سے زائد عرصے کے اقتصادی بحران اور سخت پابندیوں کے بعد، اقتصادی ترقی کے بعض اندازوں کے مطابق 5 سے 20 فیصد کے درمیان ہے۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے، اہم فیصلے

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بڑوں نے سر جوڑ لئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت مخالف اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نوازشریف …

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری

ڈپٹی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے،  جس کے لئے ‏سینیٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ خیا ل رہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن اتحاد کی جانب سے عبدالغفور حیدری اورحکمران جماعت کی جانب …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ایم کیو ایم کاحکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب  میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے  چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ  حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مرزا …

Read More »