Tag Archives: ڈپٹی اسپیکر

استعفیٰ کا جھٹکا اور جانسن حکومت کے زوال کی الٹی گنتی

جانسن

لندن {پاک صحافت} بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کے فورا بعد اور وزیر اعظم کی خلاف ورزیوں پر پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی کی سماعت کے موقع پر برطانوی حکومت کے دو اہم وزراء کے اچانک استعفیٰ نے قدامت پسند حکومت کو پہلے سے کہیں زیادہ تباہی کے دہانے …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آئین شکنی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

ریفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت)  موجودہ حکومت کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی اور پی ٹی آئی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی  سے منسلک اہم شخصیات کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق  ان کے خلاف آرٹیکل 6 …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حملے کی سخت ترین …

Read More »

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی جمہوریت کیلئے سیاہ باب اور ان کی فسطائیت کا ثبوت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ کے چناؤ کے موقع پہ شکست سے بچنے کیلئے جس شرمناک غنڈہ گردی کا پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ ذائع کے مطابق ان کے مقابلے میں کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تھے۔ یاد رہے کہ راجہ پرویز اشرف کے تجویز اور تائید کنندہ خورشید شاہ اور …

Read More »

پی ٹی آئی کے کئی ارکان سے زبردستی استعفے لیے گئے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسا کام نہ کریں کہ ہمیں سپریم کورٹ جانا پڑے، استعفے زبردستی منظور کرنے کا کہا جا رہا ہے، پی ٹی آئی …

Read More »

آئین عدالت میں انصاف کا منتظر ہے،حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ آئین عدالت میں انصاف کا منتظر ہے، وہ عدالت جس کی بیناد آئین پرمبنی ہے، آئین کہہ رہا ہے کہ آئین شکنوں کے ہاتھوں زخموں سے چورچور ہوچکا ہوں۔ تفصیلات  کے …

Read More »

عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے، بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے۔ پی چیئرمین نے کہا کہ عمران کی حکومت جاچکی، سلیکٹڈ راج ختم ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہمارے پاس پنجاب میں 200 سے زائد ارکان موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے پاس دو سو سے زائد ارکان موجود ہیں، جن میں پی ٹی آئی کے باغی ارکان اور پی پی ارکان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری   نے کہا  ہے کہ سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس لینے کا مطلب سنجیدہ معاملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »