Tag Archives: ڈپٹی اسپیکر

عمران خان نے حلف سے غداری کی ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو غدار وطن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی رائے نہیں لی گئی عمران خان نے اسمبلی تحلیل کردی،صدر نے بھی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن …

Read More »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

قاسم خان سوری

اسلام آبا د (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپکیر قاسم سوری کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔  ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر  مسلم لیگ (ن)،  پیپلز پارٹی، جمیعت علماء اسلام، بی این پی مینگل، …

Read More »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی غیر حاضری، چوہدری نثار حلف اٹھا نہ سکے

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار آج اسمبلی میں رکنیت کا حلف نہ اٹھا سکے، ذرائع کے مطابق اسپیکر و ڈپٹی اسپکیر آج اسمبلی سے غیر حاضر رہے، جس کی وجہ سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار رکنیت کا حلف نہیں اٹھا سکے۔ چوہدری نثار نے  کہا کہ …

Read More »