Tag Archives: ڈالر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) 16 دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 13 اور ڈیزل میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16 دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی …

Read More »

8 سال میں پاکستان کا بیرونی قرضہ تقریباً دُگنا ہوگیا۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 سال میں پاکستان کا بیرونی قرضہ تقریباً دُگنا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت عالمی معیشت مشکل حالات سے گزر رہی …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

سعودی عرب پاکستان

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ میں توسیع دی، سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی …

Read More »

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی …

Read More »

دسمبر کے آخر تک پاکستان کو 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 8 دسمبر تک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر مل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، اور اس اجلاس میں بورڈ پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کی …

Read More »

پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے استعمال ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں …

Read More »

ہماری پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری …

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں …

Read More »

بائیڈن یوکرین کو 60 بلین ڈالر کی امداد کے لیے کانگریس کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے لیے 60 بلین ڈالر کا نیا امدادی پیکج مختص کرنے کے لیے ملکی کانگریس کی منظوری کے خواہاں ہیں۔ این بی سی نیوز کے حوالے سے پاک صحافت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، امریکی فوجی امداد کے 100 بلین …

Read More »