Tag Archives: چینی

حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کا …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق سبسڈی آٹا، گھی، چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے اعلامیہ کے مطابق سبسڈی بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈ صارفین کو …

Read More »

گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو ارب ڈالر سعودی عرب، ایک ارب ڈالر متحدہ …

Read More »

چین کس طرح امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لیے “وی چیٹ” کا استعمال کر رہا ہے

سی چیٹ

پاک صحافت “چینی پارٹی ریاست امریکی معاشرے اور انتخابات میں دراندازی کے لیے متعدد افراد اور غیر سرکاری تنظیموں کو استعمال کر رہی ہے جس میں سی چیٹ میسنجر بھی شامل ہے۔ امریکہ میں چینی بولنے والوں کو منظم کرنے کے لیے اس پروپیگنڈہ مشین کو فعال کرکے، سی چیٹ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے چینی کی ناجائز منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

چینی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں چینی کی اسمگلنگ اور ذخیرہ انداوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن کی …

Read More »

وزیر داخلہ کی بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی صدارت گندم، چینی، کھاد اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

چین امریکی اثر و رسوخ کے دائرے میں اپنے سفارتی کردار کو بڑھانے کے لیے پرعزم

سعودی اور ایران

پاک صحافت برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد لکھا؛ اس پیش رفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین ایک ایسے خطے میں اپنے سفارتی کردار کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے جو روایتی طور پر امریکی اثر و …

Read More »

سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

اشیاء

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں چیف سیکریٹری سندھ نے کہا ہے کہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، جن پر جرمانے کی حد 1 لاکھ روپے کی …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس کے دوران علاقائی و عالمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے …

Read More »

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے …

Read More »