Tag Archives: چوہدری پرویز الہی

چوہدری شجاعت نے پرویزالہی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا، پارٹی رکنیت ختم

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ق لیگ پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا جبکہ ان کی بنیادی رکنیت بھی خارج کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ …

Read More »

پرویز الہی کی جو آڈیو لیکس سامنے آئی ہیں وہ انتہائی سنگین ہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کی جو آڈیو لیکس سامنےآئی ہیں وہ انتہائی سنگین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے گفتگو …

Read More »

محسن نقوی کی تقرری پر تحریک انصاف کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر پی ٹی آئی کی جانب سے  بار بار اعتراض کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کی تقرری پر ان کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کے بیانات پر اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیر چیمہ، سالک حسین اور شافع حسین شریک تھے۔ شوکاز میں کہا …

Read More »

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ، ن لیگ کا پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں وزیر اعلٰی کی تعیناتی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری پرویز الہی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔ …

Read More »

انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی سمری پر وہی …

Read More »

تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوسکتیں۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوسکتیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر عطاء تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سپیکر اور …

Read More »

اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا، پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ  اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر کے عمران خان کو دے چکا ہوں مگر اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا۔اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وفاقی اور صوبائی دونوں …

Read More »