عمران خان اور انکے ساتھیوں کی کارکردگی صفر ، ووٹرز مایوس ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے تھے وہ نئے پاکستان کے نام پر انتہائی مایوس ہوئے ہیں کیونکہ عمران خان اور انکے ساتھیوں کی کارکردگی صفر ہے ہم تو PTI کے ووٹرز کو بھی کہتے ہیں گھروں سے نکل کر شیر کے نشان پہ اپنی مہر ثبت کریں۔

یہ بھی پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی، سرفراز بگٹی

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے