Tag Archives: پی ڈی ایم

اپوزیشن کے دو اہم رہنماؤں کی ملاقات، ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل

پی ڈی ایم رہنما

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  پی ٹی آئی حکومت کو جعلی قرار دے دیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت کو انتخابی اصلاحات کا کوئی حق …

Read More »

عبدالغفور حیدری کی جانب سے طالبان حکومت کو قبول کرنے کی تجویز

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے تجویز دی ہے کہ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ خیال رہے کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے پاکستان ڈیموکڑیٹک موومنٹ کے رہنما عبدالغفور حیدری نے یہ تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھرپور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عوامی سطح پر حکومت مخالف احتجاجی …

Read More »

پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف ایک ہی موقف ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم کا موقف ایک ہی ہے۔ مل کر عوام دشمن حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب سے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کا فیصلہ سربراہی اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا ہنگامی …

Read More »

عمران خان صاحب کو مان لینا چاہیے کہ وہ حکومت نہیں چلا سکے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر  وزیر اعظم عمران خان کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان صاحب کو مان لینا چاہیے کہ وہ حکومت نہیں چلا سکے، لہٰذا اس حکومت کو مستعفی …

Read More »

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کی واپسی متوقع

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک بار پھر پی  ٹی آئی حکومت کے خلاف  تحریک میں سرگرم ہوگئی، اس حوالے سے مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ایک بار پھر پی ڈی ایم میں شامل …

Read More »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی طور پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کر لیا۔  پی ڈی ایم ترجمان کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ویڈیو لنک کے ذریعے ڈی آئی خان سے اجلاس …

Read More »

پی ڈی ایم جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم جب تک پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، ناصر شاہ کا …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی حکومت سے متعلق بڑا انکشاف

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، خواجہ سعد رفیق  نے پی ٹی آئی حکومت سے متعلق کہا ہے کہ عمران حکومت کو گرانے کی جلدی …

Read More »