Tag Archives: پی ٹی آئی

جو آڈیو لیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ ثاقب نثار

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ جو آڈیو لیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو کو درست تسلیم کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عمران خان اور پرویز الہی کے ہاتھ صاف ہیں تو قانون کا سامنا کریں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پرویز الہی کے ہاتھ صاف ہیں تو قانون کا سامنا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گولی لگنے کے بعد مجھے …

Read More »

ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے صوبائی ٹکٹوں میں پیسے کی …

Read More »

مذاکراتی کمیٹیوں کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیاں اگر کسی نتیجے پر پہنچ جاتی ہیں تو پھر ان کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

پی ٹی آئی سیاست کی طرح خارجہ امور سے بھی لا علم ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا المیہ ہے کہ یہ سیاست کی طرح خارجہ امور سے بھی لا علم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر …

Read More »

ججز کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ججز سے پوچھا جائے وہ کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں 22 کروڑ …

Read More »

ایک طرف مذاکرات کی دعوت جبکہ دوسری طرف ہتھوڑا دکھایا جا رہا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک طرف مذاکرات کا کہا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف ہتھوڑا دکھایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام …

Read More »

اتحادیوں کا متفقہ فیصلہ ہے الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کا متفقہ فیصلہ ہے الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پارلیمان نے قبول نہیں …

Read More »

عمران خان الیکشن کو متنازع بنا کر ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کو متنازع بنا کر ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک میں ایک ہی دن انتخابات کاانعقاد …

Read More »