Tag Archives: پی ٹی آئی

حکومت کیجانب سے 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسز بڑھانے کی تیاری

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر ایک اور عوام دشمن اور غریب کش اقدام کرنے کے لئے کمر کس لی ہے، جس سے ملک میں مہنگائی کا سونامی آئے گا اور عام شہری کی زندگی مزید اجیرن بنے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

ظالم حکمرانوں کو اقتدار سے نکالنے کیلئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ ملک پر مسلط ظالم حکمرانوں کو اقتدار سے نکالنے کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عوام مزید ظلم و زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی نے سماجی رابطے کی …

Read More »

ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں، حکومت اور نیب دونوں ناکام ہوگئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے تین سالوں میں گزشتہ تیس سال سے زیادہ کی کرپشن ہوئی ہے لیکن ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ حکومت اور نیب دونوں ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے، لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے بھی ترس رہے ہیں، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

جس دن نواز شریف پاکستان آئے وہ دن عمران حکومت کی رخصتی کا دن ہوگا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف پاکستان آئے وہ دن عمران حکومت کی رخصتی کا دن ہوگا۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے نواز شریف کا نام آج وزیر اعظم عمران خان کے لئے خوف کی علامت …

Read More »

منی بجٹ دراصل پارلیمنٹ کی خودمختاری پر حملہ ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے منی بجت سے متعلق وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پارلیمنٹ کو ربر اسٹیمپ بنانا چاہتی ہے، …

Read More »

حکومت کی کشتی ڈوبنے والی ہے، مولانا عطاء الرحمان

عطاء الرحمان

سرگودھا (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف  کے رہنما مولانا عطاء الرحمان نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔ سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مارچ سے قبل …

Read More »

حکومت کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک کو غذائی قلت کا خطرہ ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے گیس بحران اور بدترین مہنگائی کے بعد اب غذائی قلت کا خطرہ درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت تین سال سے بے ساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے، جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »