Tag Archives: پیپلز پارٹی

عمران خان کو اقتدار میں رکھنا قوم سے غداری کے مترادف ہوگا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات  اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے مطالبہ کیا ہے کہ اب عمران خان سے نجات کے لیے تحریک عدم اعتماد پیش کی جانی چاہیے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  کو فوری طور پر عمران …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی  ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے …

Read More »

حکومت ہر محاذ پر بُری طرح ناکام ہو چکی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ حکومت ہر محاذ پر بُری طرح ناکام ہو چکی ہے، تمام اشیاء کی قیمتیں کم کی …

Read More »

ملک پر نااہل حکومت، بد انتظامی اور مہنگائی کا راج ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال سے ملک پر نااہل حکومت، بد انتظامی اور مہنگائی کا راج ہے۔ شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن …

Read More »

عمران خان کے ساتھ کھڑے لوگ بھاگ رہے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے لوگوں کو زبان دی ہے، نون لیگ لوگوں کی آواز بنی ہے، جبکہ عمران …

Read More »

پی ٹی آئی اور نیب کا مک مکا ہوچکا ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف سمیت قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا، فیصل کریم کنڈی نے اپنے حالیہ بیان میں چیئرمین نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملک میں دو نظام رائج ہونے کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کے لیے …

Read More »

یہ تحریک انصاف کی پہلی اور آخری حکومت ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

کشمور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کی پہلی اور آخری حکومت ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، انہوں …

Read More »

سندھ میں جیلوں کا فرسودہ قانون ختم اور نئے قانون پر عملدرآمد ہوگا، اعجاز جکھرانی

اعجاز جکھرانی

سکھر (پاک صحافت) مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جکھرانی نے صوبے میں قائم جیلوں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں جیلوں کا فرسودہ قانون ختم اور نئے قانون پر عملدرآمد ہوگا، جیلوں میں قیدیوں کیلئے چھوٹی صنعتیں قائم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں، نفیسہ شاہ کی شدید مذمت

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سیدہ نفیسہ شاہ نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریوں کو قابل مذمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت اگر عوام کو ریلیف فراہم نہیں کرسکتی تو کم ازکم ہر ماہ مزید بوجھ ڈالنے سے گریز کرے۔ …

Read More »