Tag Archives: پولنگ اسٹیشنز

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024ء کے لیے الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردوں کے 25 ہزار 320 اور خواتین کے 23 ہزار 950 پولنگ …

Read More »

دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحفات) وزارت داخلہ نے دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج، سول آرمڈ فورسز کو بطور کوئیک رسپانس فورس سیکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی 5 …

Read More »

انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔ ذرائع …

Read More »

الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب

الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں ان میں کوئی صداقت اور حقیقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے الیکشن کمیشن پر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

آزاد کشمیر کے 4 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ کرائی جارہی ہے

پولنگ انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے دوران ہنگامہ آرائی کے باعث جہاں جہاں پولنگ نہیں ہو پائی تھی، آج وہاں دوبارہ پولنگ کرائی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق باغ کے حلقے ایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر آج …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

مظفرآباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت آزاد کشمیر انتخابات کو چوری کرنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مختلف پولنگ اسٹیشنز پر منظم انداز میں دھاندلی کررہی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا انکشاف

پیپلزپارٹی

مظفر آ باد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں جاری الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا انشکاف کر دیا ہے۔  اس حوالے سے پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل اے نو پولنگ سٹیشن 18 سے دو پولنگ ایجنٹس لاپتہ ہو …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو حلقے سے نکل جانے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو فوری طور پر حلقے سے نکلنے کا …

Read More »

ضمنی انتخابات، ن لیگ کا حلقہ این اے 75 کے پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

احسن اقبال

سیالکوٹ ( پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 کے 23 پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق این اے  75 پر ہونے والے انتخابات کے دوران پیش آنے والی بے نظمی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »