Tag Archives: پنجاب

اپنی سب سے پیاری چیز کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا عیدالاضحی کا سبق ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اپنی سب سے پیاری چیز کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا عیدالاضحی کا سبق ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سنت ابراہیمیؑ قربانی کے ذریعے اللہ …

Read More »

قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو۔ …

Read More »

سانحہ 9 مئی کا ماسٹرمائنڈ چیئرمین تحریک انصاف ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین تحریک انصاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر نے 9 مئی کے واقعات کی سازش کرنے والوں …

Read More »

سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تین شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) کے مطابق  انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 3 شہروں سے داعش کی خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تٖفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب نے شدید بارشوں کے باعث صوبائی انتظامیہ کو الرٹ کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور واسا کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب …

Read More »

لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلادھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، اہم چوراہے اور شاہراہیں تالاب بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 260 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 256، پانی والا تالاب 254 اور …

Read More »

وقت آگیا ہے نوجوان سچ اور جھوٹ بولنے والوں کو پہچانیں۔ شافع حسین

شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے نوجوان سچ اور جھوٹ بولنے والوں کو پہچانیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے پنجاب کے صدر شافع حسین نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا کے مجسمے توڑے گئے، …

Read More »

نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد جاں بحق

بجلی

نارووال (پاک صحافت) پنجاب کے شہروں نارووال اور شیخورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نارووال نے کہا ہے کہ رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے، ان واقعات میں 4 …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرگئی

پی ٹی آئی

خوشاب (پاک صحافت) سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 84 علی حسین بلوچ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی حسین بلوچ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملک میں …

Read More »

انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتہ چل گیا

لاہور (پاک صحافت) انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے نیٹ ورک کا پتا چل گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہاتھوں گرفتار ایجنٹس نے سارا راز کھول دیا، لیبیا میں مقیم پاکستانی اپنے تین بھائيوں کے ساتھ مل کر نیٹ ورک چلاتا ہے ، ایک بھائی …

Read More »