Tag Archives: پرویز خٹک

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے  پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے دونوں رہنماؤں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی۔ تٖفصیلات کے مطابق سیکریٹری …

Read More »

پی ٹی آئی نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔ خیال رہے کہ سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

پشاور (پاک صحافت) سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر پرویز خٹک نے ہشام انعام اللہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا ہشام انعام اللّٰہ سے کہنا …

Read More »

پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی جانب سے سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ فرمان اور شوکت یوسف …

Read More »

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی

پرویز خٹک

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں …

Read More »

جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریکِ انصاف کو کافی عرصہ قبل خیرباد کہنے والے اور اپنی علیحدہ پارٹی بنانے والے جہانگیر ترین  اور حال ہی میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کافی دنوں سے جہانگیر ترین سے رابطے …

Read More »

وفاقی وزرا سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد

نوشہرہ (پاک صحافت) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق ڈیفینس لاہور میں پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے گئے۔ دونوں وزراء نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کے …

Read More »

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام

پی ٹی آئی

نوشہرہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں منعقدہ پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے آبائی ضلع نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا، عمران خان کے ویڈیو لنک خطاب شروع ہوتے ہی کارکنان جلسہ …

Read More »