Tag Archives: پاک فوج

آرمی چیف کا دورہ بحرین، اہم ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی بحرین ڈیفنس فورسز …

Read More »

سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں 2017 …

Read More »

سول اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی جانب گامزن

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ماضی میں بلوچستان کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے، جن سے نمٹنے کا بیڑہ …

Read More »

پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت …

Read More »

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2فیصد کام کیوں روکا گیا؟ سینیٹ میں جواب جمع

پاک افغان سرحد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2 فیصد کام کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ کا تحریری جواب پیش کر دیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر 98 فیصد …

Read More »

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے بٹوار میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران ہوئی جھڑپ میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آواران کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی …

Read More »

پنجاب نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے وفاق سے عام انتخابات میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی خدمات کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھا جا رہا ہے، یہ فیصلہ کل وزیراعلی کی …

Read More »

رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) رواں سال ملک بھر میں 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال …

Read More »