Tag Archives: پاک فوج

جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے۔ نیشنل فارمرز کنونشن سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ زراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ …

Read More »

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں …

Read More »

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار …

Read More »

حکومت کا چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے دینے کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں حکومت بلوچستان نے چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے اعزازیہ رقم دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ چمن کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کوشاں ہیں، شہر کے بے روزگار …

Read More »

ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے متعلق امریکہ کے دورے پر موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا مؤقف بھی آگیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں …

Read More »

سانحہ 9 مئی ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحفات) سانحہ 9 مئی بھی ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ 9 مئی سے چند روز پہلے لاہور، پنڈی، پشاور میں عمران نیازی اپنے ایکٹیوسٹ کے ساتھ حمایت چیف جسٹس ریلی نکالتے ہیں۔ کینٹ میں حمایت چیف جسٹس ریلی کا کیا تعلق بنتا ہے؟

Read More »

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری …

Read More »

کوہلو میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی مسترد

احتجاج

کوہلو (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں احتجاجی مظاہرے کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کو مسترد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو میں ہوئے مظاہرے میں قبائلی و سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت …

Read More »

آرمی چیف کا سیکریٹری جنرل یو این سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے …

Read More »

شہدائے سانحۂ اے پی ایس کے خاندانوں کے غم میں شریک ہیں، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء …

Read More »