Tag Archives: پاکستان

ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں گرفتار کرنا ہے کرلیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں گرفتار کرنا ہے کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ نے جرات اور بہادری کے ساتھ ظلم کا …

Read More »

عمران خان میں ہمت ہی نہیں کہ وہ جیل بھرو تحریک شروع کرے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان میں ہمت ہی نہیں کہ وہ جیل بھرو تحریک شروع کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منفی اور جھوٹی سیاست کرنے والے عمران خان …

Read More »

عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے تباہ شدہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ …

Read More »

آج ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

حکومت معیشت کو پائیدار اور جامع ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت کو پائیدار اور جامع ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ اس …

Read More »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے بیانیہ کی عالمی سطح پر حمایت ہوئی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانیہ کی عالمی سطح پر حمایت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ …

Read More »

کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کیماڑی میں ڈاکیارڈ روڈ اور جیکسن مارکیٹ روڈ کا دورہ کیا اور جیکسن مارکیٹ روڈ …

Read More »

ورلڈ بینک نے سیلاب متاثرین کیلئے اچھا رسپانس دیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی کوششوں سے ورلڈ بینک نے سیلاب متاثرین کے لیے اچھا رسپانس دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کراچی میں سڑکیں بنتے ہوئے دیکھ …

Read More »

آصف زرداری قوم کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری قوم اور کارکنان کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق صدر آصف …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو عدالت نے 2 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو لاہور کی ضلع کچہری …

Read More »