Tag Archives: پاکستان

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو ان کے فارم ہاوس سے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے اعظم سواتی کو قومی سلامتی کے تحت ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی …

Read More »

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سپیشل کورٹ سینٹرل نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان …

Read More »

آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہوجائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل …

Read More »

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اسلام …

Read More »

ہم ایک بار پھر عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ایک بار پھر عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حق ذات نے پھر فضل فرمایا، …

Read More »

حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی …

Read More »

آڈیو لیکس سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر ملکی سالمیت کو داو پر لگایا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر آئین شکنی کی اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں 65 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں 65 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے مہنگے طریقہ سے بجلی …

Read More »

فارن فنڈنگ سے ملکی سلامتی کیخلاف سازشیں کرنے والے بچ نہیں سکیں گے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے ملکی سلامتی اور اداروں کے خلاف سازشیں کرنے والے بچ نہیں سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے این اے 157 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب عمران …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ درج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت 11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد ملزموں میں عمران خان، سیف اللہ نیازی، فنانشل ٹیم کے ارکان، سردار طارق، سید یونس، عامر کیانی، طارق شفیع، نجی بینک کا منیجر …

Read More »