Tag Archives: پاکستان

موٹروے جنسی زیادتی کیس کے ملزمان کو سزائے موت دینے کا فیصلہ

موٹروے کیس

لاہور (پاک صحافت) موٹروے جنسی زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان کو لاہور کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ عمرقید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال موٹروے پر ایک خاتون کو اسلحے کے زور پر جنسی …

Read More »

سبزیوں اور مرغی کے بعد گائے کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ

گوشت

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سبزیوں اور مرغی کے بعد اب گائے کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن …

Read More »

لانگ مارچ موجودہ حکومت کا بہترین علاج ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ موجودہ حکومت کا بہترین علاج ہے اس کے بغیر نااہل حکومت سے چھٹکارہ ممکن نہیں۔ عید کے بعد بھرپور اور تاریخی لانگ مارچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امرا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

مریم نواز اور حمزہ شہباز سے مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

مریم حمزہ مولانا

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز اور حمزہ شہباز سے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مسلم لیگ …

Read More »

آئین کی بالادستی کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر تعمیر و ترقی اور مسائل کا حل ممکن نہیں۔ حکومت کو سب سے پہلے آئینی دائرے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

جشن نوروز

جشن نوروز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان، ایران اور افغانستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں جشن نوروز کا آج سے آغاز ہوگا۔ جشن نوروز کا آغاز نئے شمسی سال کے شروع ہونے سے ہوتا ہے جو افغانستان اور تاجیکستان سمیت دیگر فارسی زبان ممالک میں رائج ہے۔ پاکستان میں اس …

Read More »

پیپلزپارٹی نے استعفوں سے انکار نہیں کیا۔ پی پی رہنما

نفیسہ شاہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے استعفوں سے انکار نہیں کیا بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ مناسب وقت میں استعفوں کا آپشن استعمال کریں جو ہمارا آخری آپشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا …

Read More »

پی ڈی ایم پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اس وقت پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان جماعت ہے۔ مسائل و مشکلات میں گھری عوام کی نظریں پی ڈی ایم کی طرف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان

کسان اتحاد

ملتان (پاک صحافت) کسان اتحاد گذشتہ کئی ماہ سے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج کررہا ہے۔ زرعی اجناس کی قیمت کم جبکہ کھاد، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر ملک بھر کے کسان سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے تحت محنت کش کسانوں نے اپنے ٹریکٹر …

Read More »

قابض حکومت کے گھر جانے کا وقت قریب آچکا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم پر قابض پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کے گھر جانے کا وقت قریب آچکا ہے۔ متخصر مدت میں ہی موجودہ حکومت عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پارٹی میٹنگ اور اس …

Read More »