Tag Archives: پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو …

Read More »

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حیات مبارکہ اور شہادت دونوں مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حیات مبارکہ اور شہادت دونوں مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم شہادت …

Read More »

وزیرخزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پر بات چیت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریوڈیگلیش کی ملاقات ہوئی، جس میں آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں معاون خصوصی طارق باجوہ، اسپیشل سیکریٹری خزانہ اور فنانس ڈویژن کے دیگر …

Read More »

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے نیپال کے سفیر کی اہم ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے نیپال کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے نیپال کے سفیر نے ملاقات کی ہے جس کے دوران باہمی تعلقات …

Read More »

بغیر مرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے لاہور …

Read More »

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کردیا

سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔ عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست ہونے تک …

Read More »

لاہور میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ن لیگ میں شامل ہونے لگی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) لاہور بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن میں شامل ہونے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما حنا بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ شکریہ لاہور آپ نے میرا دل جیت لیا۔ جس طرح آپ نے …

Read More »

قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں انٹرن شپ کے تحت ملک بھر سے ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوان وکلا …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ

جنرل عاصم منیر

ٹیکسلا (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایچ آئی ٹی میں جاری منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ سپہ سالار نے ایچ آئی ٹی کی مختلف فیکٹریز کا دورہ …

Read More »