Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

خان تمہارا یوم حساب آ چکا ہے، تمہارا گھر جانے کا وقت آ چکا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تمہاری کارکردگی کی وجہ سے اراکین اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے، تمہارے اراکین تمہاری کارکردگی سے نالاں ہیں، خان تمہارا یوم حساب آ چکا ہے، تمہارا گھر جانے کا …

Read More »

عمران نیازی صادق و امین نہیں بلکہ ایک دھوکہ باز ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی  صادق و امین نہیں بلکہ ایک دھوکہ باز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان کو الیکشن کمیشن بلائے تو جاتے نہیں …

Read More »

پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیٹ بیلٹ پہنو،پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں  لینڈ کرنے والا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عمران خان …

Read More »

کاوے موسوی کا بیان دراصل نیب نیازی گٹھ جوڑ پر فرد جرم ہے،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی کی طرف سے باضابطہ معافی مانگنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہاکہ 22 سال چھان بین کرنے والے نے اعتراف کیا کہ نواز شریف اور ان کا خاندان بے قصور ہے۔ خیال رہے …

Read More »

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ناساز، سوات کا جلسہ منسوخ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی، جس کے باعث  سوات کا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ن لیگ کی ترجمان کے مطابق ترجمان کے مطابق مریم نواز کو تیز بخار ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے …

Read More »

او آئی سی کااجلاس، شہباز شریف کی جانب سے اہم پیغام جاری

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے متعلق  شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا۔ شہباز شریف نے جاری پیغام میں کہاکہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسلم امہ کے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرے۔ خیال رہے کہ انہوں  نے سماجی رابطے کی سائٹ …

Read More »

اسپیکر نے ٹائیگر فورس بن کر آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے ٹائیگر فورس بن کر آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

حکومت اپنی مصنوعی اکثریت کھوچکی ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  حکومت کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی مصنوعی اکثریت کھوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ …

Read More »