Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

عنقریب عمران خان کا گریبان ہوگا اور عوام کا ہاتھ، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب آپ کا گریبان ہوگا اور عوام کا ہاتھ ہو گا، آپ نے دوائیاں تک نہیں چھوڑیں۔ ہر سیکٹر میں آپ نے ڈاکے مارے ہیں، پنجاب میں …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے اسپیشل ریفارمز لانے کے لیے ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیشل ریفارمز لانے کے لئے ریسرچ ایند پلاننگ یونٹ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کا پہلا اجلاس حمزہ شہباز کی سربراہی میں آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مشترکہ اجلاس، متنازع بل پاس ہونے پر اسحاق ڈار کا ردعمل

لندن (پاک صحافت) پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بل منظور کر لیا گیا، جس پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ردعمل پیش کرتے ہوئے اسے متنازع قرار دے دیا۔

Read More »

ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لیگی رہنما احسن اقبال نے بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھا دیا

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

حکومت نے پاکستان کی تمام جمہوری اقدار کو بلڈوز کیا، احسن اقبال حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال حکومت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئین کو بھی بلڈوز کیا پارلیمنٹ کے قوانین کو بھی بلڈوز کیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکموت نے پاکستان کی تمام جمہوری اقدار کو …

Read More »

17نومبر 2021ءکا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 17نومبر 2021ءکا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن حکومت نے آئین کو بلڈوز کیا۔ احسن اقبال کا …

Read More »

اسپیکر بلز بلڈوز کرنے میں حکومت کے آلہ کار بنے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شبہاز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مشترکہ اجلاس کے دورا ن قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر  بلز بلڈوز کرنے میں حکومت کے آلہ کار بنے اور قائد حزب …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعےسلیکٹڈ حکومت اپنی معیاد کو طول دینا چاہتی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ’ایول وشیس مشین‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس مشین کے ذریعے یہ سلیکٹڈ حکومت اپنی معیاد کو طول دینا چاہتی ہے۔ شہباز شریف کا …

Read More »

مشترکہ اجلاس سے پہلے فوری اپنی غلطی کو درست کریں، شہباز شریف کا اسپیکر کو خط

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ہے، جس میں انہیں اپنی غلطی کو درست کرنے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر …

Read More »