Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

شہباز شریف کی خورشید شاہ سے اہم ملاقات، مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت

خورشید شاہ شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے اہم ملاقات ہوئی، جس کے دوران پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی …

Read More »

جاوید لطیف کا جج رانا شمیم کے ثاقب نثار کے خلاف انکشافات کی تحقیقات کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا ایم شمیم کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کا مطابلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج ایک جج دوسرے پر الزام لگاتا ہے، …

Read More »

اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑ دے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے سنسنی خیز انکشافات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور …

Read More »

رانا شمیم کے بیان نے نواز شریف، مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش کو بے نقاب کیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان حلفی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف، مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی …

Read More »

اگر ملک کا چیف جسٹس خود ملوث ہو تو انصاف کہاں سے ملے گا؟ رانا شمیم کے بیان حلفی پر شاہد خاقان کا ردعمل

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سامنے آنے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کونااہل کرکے سیاست سے علیحدہ کردیا گیا، ان کا …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے تمام مشکلات کا آسان حل بتا دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے ملکی مسائل کا واحد حل بتا دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کا حل، مہنگائی کا حل، عوام کی …

Read More »

پاکستان کے عوام موجودہ نظام کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو کرپٹ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف  آ ج ہر شہر سے ہزاروں لاکھوں کے مجمعے اس بات دلیل ہیں کہ پاکستان …

Read More »

عمران صاحب کے ایجنڈے کو قومی ایجنڈا کہنا دھوکہ، فراڈ اور کذب بیانی کی انتہاء ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے عمران صاحب کے ایجنڈے کو قومی ایجنڈا کہنا دھوکہ، فراڈ اور کذب بیانی کی انتہاء ہے۔ جب …

Read More »

یہ حکومت جتنا وقت گزارے گی اتنی تباہی ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جتنا وقت گزارے گی ملک میں اتنی ہی تباہی ہوگی۔ …

Read More »