Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

شہباز شریف کا ‘ہندوتوا لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی صفائی کی دھمکیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  بھارتی میں ‘ہندوتوا لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی صفائی کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ  کی انسانی حقوق کونسل اور انسانی حقوق کے دیگر اداروں …

Read More »

پوری پی ٹی آئی حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اعصاب پر صرف نواز  شریف ہی نواز شریف سوار ہے، اتنی خوفزدہ حکومت ملک کیا چلائے گی۔ ان کا کہنا …

Read More »

ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے  ایاز صاق کے بیان پر حکومتی وزرا کے بیانات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا۔ عابد …

Read More »

نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ قائد اعظم کے نظریے کی تشریح ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے ووٹ کو عزت دو کی تشریح بتادی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ نعرا قائد اعظم کے اس نظریے کی تشریح ہے جس نے پاکستان بنایا۔

Read More »

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »

غیر ملکی بینکوں پر انحصار کی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسملبی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکی بینکوں پر انحصار کی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے …

Read More »

ملکی سلامتی اور دفاع کے لئے جانوں کے نذرانے دینے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کیچ میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع کے لئے جانوں کے نذرانے دینے والے قوم کے بیٹوں کو سلام پیش …

Read More »

جب بھی وزیراعظم کی بات آتی ہے تو وہ ایک ہی نام نوازشریف ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے  پارٹی میں اختلافات سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ میں وزیراعظم کے امیدوار کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں، ن لیگ میں جب بھی وزیراعظم کی بات آتی ہے تو وہ ایک ہی نام …

Read More »

آج دنیا اسحاق ڈار کو یاد کر رہی ہے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کی موجودہ معاشی صورت حال سے متعل گفتگو کرتے ہوئے کاہ ہے کہ آج دنیا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو یاد کرہی ہے۔ کئی وزیر خزانہ بدلے لیکن پی ٹی آئی سے معیشت سنبھالی نہیں جا رہی۔

Read More »