Tag Archives: پاور پلانٹس

وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاور پلانٹس امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کو ملکی پاور پلانٹس درآمد شدہ کوئلے سے تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت دے دی۔ چئیرمین شنگھائی الیکڑک گروپ وو لی کی سربراہی میں شنگھائی الیکڑک گروپ کے وفد نے وزیراعظم سے اسلام آباد میں …

Read More »

بھارت نے G7 سے کاربن کے اخراج میں کمی کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا

جی ۷

پاک صحافت سات دولت مند ممالک کے گروپ G7 کے توانائی اور ماحولیات کے وزراء نے صاف اور قابل تجدید توانائی کے لیے تیزی سے قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا، لیکن کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کرنے کی کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی۔ G7 ممالک کے …

Read More »

آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہوجائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل …

Read More »

اسرائیل کا غزہ پر تیسرے روز بھی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، فلسطینی میزائل القدس شہر تک پہنچ گئے

غزہ

پاک صحافت غزہ جنگ کے تیسرے روز اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ رفح شہر میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 24 سے بڑھ کر 32 ہو گئی ہے۔ شہید ہونے …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »

موسیٰ کےعصا نے اسرائیل کی بجلی گل کر دی! یہ تو شروعات ہے، آگے دیکھو کیا ہوتا ہے؟

موسی

تل ابیب {پاک صحافت} “موسی کا عصا” نامی ہیکر گروپ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو کلپ شائع کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق موسیٰ کا عصا نامی …

Read More »

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »

بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی بدترین کارکردگی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی بےانتظامی اور کرپشن سے بجلی، گیس لوڈشیڈنگ پھر شروع ہوگئی، یہ پی ٹی آئی حکومت کی بدترین …

Read More »

توانائی کے شعبے میں حکومتی نااہلی اور کرپشن شرمناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبے میں حکومتی نااہلی اور کرپشن شرمناک ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا بجلی و گیس کی قلت …

Read More »

روس اور عراق کے درمیان جوہری بجلی گھر بنانے کے لئے بات چیت جاری ہے

روسی جوہری بجلی

روسی جوہری توانائی ایجنسی عراق کے ساتھ ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کے لئے مشاورت کر رہے ہیں۔ روس ٹوڈے ویب سائٹ کے ذرائع کے مطابق ، روس ایٹم نے پرامن مقاصد کے لئے جوہری توانائی اور دیگر متعلقہ شعبوں میں تعاون کے لئے ایک عملی منصوبہ تیار کرنے کے …

Read More »