Tag Archives: پانی

بلوچستان کے عوام کیساتھ ناانصافی بند کی جائے، سراج الحق کا گوادر دھرنے سے خطاب

سراج الحق

گوادر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ مسلسل ناانصافی اور زیادتی کی جارہی ہے، اب یہ سلسلہ بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے منعقدہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے …

Read More »

سندھ حکومت نے ارسا کو صوبے میں پانی کی قلت کا ذمہ دار قرار دے دیا

جام خان شورو

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی قلت کا ذمہ دار انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو قرار دیا ہے۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جب پانی کا معاملہ سی سی آئی میں لے کر جاتے ہیں تو نیشنل واٹر کونسل میں بھیج دیا جاتا ہے۔ …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے وفاق کو خبردار کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے وفاق کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی سلوک بند کرے بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں، …

Read More »

منظور حسین وسان کا انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے منظور حسین وسان نے صوبوں کو پانی کی تقسیم  اور خصوصا سندھ میں  پانی کی بڑھتی قلت کے معاملے پر  انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے  موجودہ  چیئرمین کو ہٹانے کا …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

مرتضی وہاب کا بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کا مطالبہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ درست مردم شماری کرائی جائے تو سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے۔ ان کا …

Read More »

وفاق نہ خود کچھ کرتا ہے اور نہ کسی کو کچھ کرنے دے رہا ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نہ خود کچھ کرتی ہے اور نہ کسی کو عوام کے لئے کچھ کرنے دے رہی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کاکہنا ہے کہ …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے اعتراض کے باوجود ارسا نے ہمارے پانی کے حصے میں کمی کر دی، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اور  بلوچستان کے  اعتراض کے باوجود ارسا نے  ہمارے …

Read More »

سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جا رہا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ارسا پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان سمجھ گئے ہوںگے کہ زیادہ بارش ہو تو زیادہ پانی آتا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب یہ بات سمجھ گئے ہوں گے کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »