Tag Archives: پانی

ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر اور دیگر شعبوں میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت سندھ منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی وسان ہاؤس …

Read More »

حکومت بلوچستان کی محرومیاں دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا بخوبی احساس ہے اور ان محرومیوں کی دوری کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسدادِ منشیات نوبزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی …

Read More »

چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے

روور

بیجنگ (پاک صحافت)  چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے مطابق روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے تک برقرار رہی تھی۔ یاد رہے کہ …

Read More »

سی سی آئی کا اجلاس 48 گھنٹوں کے اندر بلایا جانا چاہیے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ سی سی آئی کا اجلاس 48 گھنٹوں کے اندر بلایا جانا چاہیے۔  رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے لیے پانی کا بحران شدید ہو گیا ہے، آبادی کے ساتھ ساتھ ان کے مویشیوں …

Read More »

فوج ٹھیک کہہ رہی ہے ہر ادارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج ٹھیک کہہ رہی ہے اور سیاستدان بھی یہی کہتے تھے کہ ہر ادارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالے۔ اب اس سے بھی عمران خان سو استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سید …

Read More »

سندھ حکومت کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت کی اور پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا بھی فیصلہ …

Read More »

سندھ کا ملک کی زرعی معیشت میں اہم کردار ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  صوبہ سندھ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر نوٹس لے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ  صوبے میں آپباشی کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی شدید کمی ہے، سندھ کا ملک …

Read More »

ملک کے اجتماعی مفاد کیلئے ہم سب انتہائی محنت اور لگن سے کام کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے اجتماعی اور عوامی مفاد کیلئے ہم سب انتہائی محنت اور لگن سے کام کریں گے تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نجات دلایا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے وفاقی وزیر برائے آبی …

Read More »

غزہ؛ دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ہے

غزہ

غزہ {پاک صحافت} صیہونی حکومت کے گزشتہ برسوں کے اقدامات نے غزہ کو فلسطینیوں کے لیے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے حال ہی میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے بنیادی …

Read More »

وفاقی حکومت 1991 کے آبی معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کو پانی نہ دیکر سزا دے رہی ہے، جام خان شورو

جام خان شورو

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سندھ میں پانی کی قلت پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 1991 کے آبی معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کو پانی نہ دیکر سزا دے رہی ہے۔ انہوں …

Read More »